learn chinese language types of sentence فقروں کی اقسام
Exercise : Simple Sentence: سادہ فقرے سادہ فقرے کی ترتیب آسان ہے ۔ مزید معلوما ت کے لئے گرائمر کے حصہ کا مطالعہ ضرور کریں۔ Chinese 我是中国人 . Pinyin wo shi zhongguo ren 。 English I am from china. Urdu میں چین ہے ہوں۔ Interrogative Sentence سوالیہ فقرے فقرے کو سوالیہ بنا نے کے لئے اس کے آخر میں لفظ ‘‘ ما ‘‘ کا اضافہ کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر ۔۔۔۔۔ Chinese 你是中国人吗? Pinyin Ni shi zhongguo ren ma ? English Are you chinese? Urdu کیا آپ چائینیز ہو ؟ Negative Sentence منفی فقرے فقرے کو نفی کرنے کے لئے امدادی فعل سے پہلے ‘‘ پو ‘‘ لگانے سے فقرا نفی ہو جاتا ہے ۔ مثال ۔۔۔ Chinese 我不是中国人 . Pinyin Ni bu shi zhongguo ren. English I am not chinese. Urdu میں چائینیز نہیں ہوں۔